صفحہ اول / بزنس (page 670)

بزنس

697458-bonds-1483316551.jpg

اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2017 کیلیے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی سال نو کی پہلی قرعہ اندازی جو …

Read More »
696552-PakCurrencyWeb-1483236085.jpg

2016 میں روپے نے سرپرائز نہ کیا، بے قدری ہی مقدر بنی رہی

2016 میں روپے نے سرپرائز نہ کیا، بے قدری ہی مقدر بنی رہی کراچی: کرنسی مارکیٹس میں سال 2016 پاکستانی روپے کیلیے کوئی سپرائزنہ لاسکا اور ہمیشہ کی طرح بے قدری ہی مقدر بنی تاہم بریگزٹ نے پاؤنڈ اسٹرلنگ کوخاک چٹادی اور ڈوبتے ہوئے اس نے جڑواں کرنسی یورو کو بھی …

Read More »

نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی رپورٹ مسترد کر دی

کراچی: نیشنل بینک پاکستان کے ترجمان نے میڈیا کی ان رپورٹوں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے یکسرمسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بینک نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کا فراڈ کیا ہے، بعض رپورٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ نیشنل بینک …

Read More »

ایف بی آر کی نجی بجلی کمپنیوں سے 50 ارب روپے لینے کے لیے کوششیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ملک کی نجی پاور کمپنیوں کے ذمے 50ارب روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات کے کیسوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نجی پاور کمپنیوں(آئی پی پیز) پر واجب الادا ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے …

Read More »
696555-ksestockexchangephotoafp-1483236439.jpg

پاکستان اسٹاک ایکسچنج ایشیا میں سرفہرست

پاکستان اسٹاک ایکسچنج ایشیا میں سرفہرست کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کا ایشیا میں سال 2016 کے دوران کوئی ثانی نہ رہا، بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس میں کم وبیش 46 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق پی ایس ایکس نے گزشتہ سال اوسط …

Read More »
696551-gwadarport-1483236595.jpg

بلوچستان میں صنعتی انقلاب کی دستک، گوادر میں سرمایہ کاری کی سیکڑوں درخواستیں

بلوچستان میں صنعتی انقلاب کی دستک، گوادر میں سرمایہ کاری کی سیکڑوں درخواستیں کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے پیش رفت ہونے کی وجہ سے گوادر میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر اور سرمایہ کاری کے منصوبوں میںتیزی آرہی ہے اورمقامی سرمایہ کاروں، اوورسیزپاکستانیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں غیرملکی سرمایہ …

Read More »
696121-petrol-1483186111.jpg

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان  اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی سمری مسترد کرتےہوئے آئندہ 15 روز کے لیے پیترولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سال نو کی آمد پر حکومت نے عوام کو تحفہ دے دیا ہے …

Read More »
695638-StateBankPakistan-1483129300.jpg

ٹیکس وصولیاں توقع سے کم، بڑی صنعتوں کی کارکردگی کمزور رہی، اسٹیٹ بینک

ٹیکس وصولیاں توقع سے کم، بڑی صنعتوں کی کارکردگی کمزور رہی، اسٹیٹ بینک  کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تاستمبر2016 کی سہ ماہی میں بڑے پیمانے کی صنعتوں کی کارکردگی کوکمزورقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی آمدنی کم ہونے کے باعث مالیاتی خسارہ بڑھا، کم شرح سود کے باوجود سودی …

Read More »
695607-Fruitsvegetablesexpress-1483129102.JPG

سال2016 کے آخری ہفتے میں مہنگائی0.16 فیصد گھٹ گئی

سال2016 کے آخری ہفتے میں مہنگائی0.16 فیصد گھٹ گئی  کراچی:  ملک میں سال 2016 کے آخری ہفتے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.16 فیصد جبکہ سال بہ سال 0.34فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری ڈیٹا …

Read More »
695519-PakistanRailway-1483129023.jpg

پاکستان ریلوے کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

پاکستان ریلوے کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف  اسلام آباد: پاکستان ریلوے کا 6 کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات مکمل کرکے واجبات جرمانے سمیت وصول کرنے کے لیے رپورٹ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو …

Read More »