صفحہ اول / وادی

وادی

0-a-1503740130.jpg

نئے کالام میں خوش آمدید

نئے کالام میں خوش آمدید  راقم کا سیاسی نقطہ نظر اِس مثل تک محدود ہے کہ ” اِس حمام میں سب ننگے ہیں“ یہی وجہ ہے کہ راقم کو سیاسی دعوٶں میں بڑی دلچسپی بھی ہے۔ سیاست دانوں کے چھوڑے ہوئے شگوفوں اور پھلجڑیوں کو صفحہِ قرطاس پر اتارنا اور …

Read More »
870012-oo-1499497936.jpg

جبیں سے نور برساتی چلی آتی ہے آزادی

جبیں سے نور برساتی چلی آتی ہے آزادی 21 برس کا نوجوان، خوبصورت آنکھیں، خوش شکل و خوب صورت، جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی ایسے راستے پر چل پڑا کہ جس سے واپسی ناممکن تھی۔ گھر کے نرم بچھونے چھوڑ کر وادی کے پتھروں پر سونے کے لئے، …

Read More »
0-h-1498109980.jpg

کوئٹہ میں ماہِ صیام اور عید کی تیاریاں

کوئٹہ میں ماہِ صیام اور عید کی تیاریاں وادی کوئٹہ کو ایک زمانے میں لِٹل پیرس بھی کہا جاتا تھا اور اب بھی اِس شہر کی خوبصورتی برقرار ہے۔ غیور اور بہادر بلوچ و پختون عوام یہاں کے باسی ہیں۔ سریاب روڈ، ہنہ اوڑک جھیل، زیارت میں قائدِاعظم ریزیڈنسی، سریاب …

Read More »
0-a-1496040487.jpg

دستاغل سر، سرکش و پُرخطر چوٹی

دستاغل سر، سرکش و پُرخطر چوٹی گلگت بلتستان اپنے خوبصورت مناظر، دلفریب وادیوں اور فلک بوس کوہساروں کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اِس خطہ کو جنتِ ارضی بھی کہتے ہیں۔ یہاں کے دلکش سرسبز میدان، خوبصورت نیلگوں جھیلیں اور عظیم گلیشیئرز دنیا بھر کے …

Read More »
0-image-1495189027.jpg

وادی حراموش، ناقابلِ فراموش

وادی حراموش، ناقابلِ فراموش وادی ’’کٹوال حراموش‘‘ پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے، جو گلگت کے شمال میں تقریبا 80 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے. اِس کی کُل آبادی تقریباً 3000 نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں کے لوگ بہت ہی سادہ، خوش مزاج اور مہمان نواز …

Read More »
0-d-1494409246.jpg

پنجاب میں موجود ’چھپی‘ ہوئی جھیلوں کی سیر

پنجاب میں موجود ’چھپی‘ ہوئی جھیلوں کی سیر جھیل کے نیلگوں پانی پر جمی کائی اور منرل واٹر کی خالی بوتلوں اور کھانے کی اشیاء کے گندے لفافے دیکھتے ہوئے میں دوپہر کو عین اُس وقت اچھالی جھیل میں کشتی کے ہچکولوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا جب سورج …

Read More »
2-1490011196.jpg

وادیِ کالام میں ’مسٹر خوگین‘ کے ساتھ ایک نشست

وادیِ کالام میں ’مسٹر خوگین‘ کے ساتھ ایک نشست حسب معمول دوستوں کے ہمراہ وادیِ کالام بازار میں مٹرگشت پر تھے کہ ایک شخص پر نظر پڑی جس کے ساتھ ایک مسلح پولیس اہلکار بھی موجود تھا۔ صورت سے تو وہ شخص مقامی ہی لگ رہا تھا، شلوار قمیص کے …

Read More »
1489753019_0-a-1489730163.jpg

بلوچستان کا حُسن

بلوچستان کا حُسن انسان کی تمام تر بھاگ دوڑ، محنت و مشقت، جدوجہد سب کی سب سکون حاصل کرنے کے لئے ہی ہوتی ہے۔ اگر یوں کہوں کہ تمام تر عمل کا مرکز ذہنی سکون ہی ہوتا ہے تو کسی صورت غلط نہیں ہوگا۔ انسان کو اگر ذہنی سکون میسر …

Read More »
741391-burhanbhagat-1487401804.jpg

کون شہید؟ کون دہشت گرد؟

کون شہید؟ کون دہشت گرد؟ 21 برس قبل مقبوضہ کشمیر کےعلاقے ترال کے چھوٹے سے دیہات داد سرا کے تعلیم یافتہ گھرانے میں ایک بچہ پیداہوا، 4 بہن، بھائیوں میں اُس کا نمبر دوسرا تھا۔ باپ شریف آباد کے ہائیر سکینڈری اسکول میں پرنسپل تھا۔ ماں شعبہِ سائنس میں پوسٹ …

Read More »
0-d-1485158736.jpg

وادی کالام توجہ چاہتی ہے

وادی کالام توجہ چاہتی ہے جون جولائی میں سورج کی حِدت جب شہریوں کے دماغ کو پگھلا دیتی ہے تو اے سی زدہ کمروں سے باہر نکلنے میں قاصر رہتے ہیں۔ ایسے میں جب گھروں میں قید ہوکر دم گھٹنے لگتا ہے تو وادیِ سوات کی قدرتی یخ بستہ ہواؤں …

Read More »