صفحہ اول / مسئلہ

مسئلہ

942446-kidadsx-1506321296.jpg

ٹی وی پر بیباک اشتہارات اور معصوم بچوں کے سوالات

ٹی وی پر بیباک اشتہارات اور معصوم بچوں کے سوالات ٹیلی ویژن آج کل ہر گھر میں ایک اہم فرد کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ چلتا ہے تو گھر میں رونق سی لگ جاتی ہے۔ شام کے وقت گھر کے تمام افراد ایک ساتھ ٹی وی پر ڈرامے، ٹی …

Read More »
926902-hamam-1504847064.jpg

بند دروازہ

بند دروازہ حاجی انور صاحب نے میرا سوال سننے کے بعد میری طرف یوں دیکھا جیسے مجھ سے بہت بڑی حماقت سرزد ہوگئی ہے۔ بھئی میرا سوال یہ تو صرف یہ تھا کہ آخر پاکستان میں، جہاں اب تک بیشتر گھروں میں نہ تو سوئی گیس ہے اور نہ ہی …

Read More »
918830-image-1504070639.jpg

پاکستان کے وہ وزرائے اعظم جومدت پوری نہ کرسکے

پاکستان کے وہ وزرائے اعظم جومدت پوری نہ کرسکے   وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے سِول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، چوتھے صدر اور 9ویں وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے سپریم کورٹ کے سامنے اپنے دفاعی بیان میں لکھا تھا کہ اگر زورِ بیان …

Read More »
912985-h-1503382460.jpg

غریب عوام کی اُمید ’سول اسپتال‘

غریب عوام کی اُمید ’سول اسپتال‘ ماضی میں اگر شہر کراچی کی آب و ہوا انتہائی معتدل تھی تو سمندر کی ہواؤں میں نمی کی زیادتی اور صفائی ستھرائی کا موثر انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بیماریاں بھی عام تھیں۔ شہر وبائی امراض کا مرکز تھا جہاں چیچک، ملیریا، …

Read More »
902004-untitledcollage-1502431633.jpg

مونیکا لیونسکی بمقابلہ گلالئی اسکینڈل

مونیکا لیونسکی بمقابلہ گلالئی اسکینڈل قصوروار مونیکا لیونسکی تھی۔ اُس سے غلطی ہوئی تھی، وہ وائٹ ہاؤس میں انٹرن شپ کرنے آئی تھی۔ اُس کا باپ انکالوجسٹ تھا اور ماں کتابیں لکھتی تھی۔ باپ نے سفارش کروائی اور یہ نومبر 1995ء میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے پاس …

Read More »
892268-police-1501485847.jpg

’شہید محمد خان چوک‘

’شہید محمد خان چوک‘ شہید محمد خان ٹریفک پولیس کا ایک ایماندار، فرض شناس اور ہر دلعزیز اہلکار تھا۔ یہ ایماندار اور فرض شناس اہلکار 25 جولائی کی شام بھی معمول کے مطابق کراچی کے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے میں مصروف تھا کہ اچانک نامعلوم …

Read More »
890552-h-1501317090.jpg

’جدید جاہلیت‘ ہمارا اصل مسئلہ!

’جدید جاہلیت‘ ہمارا اصل مسئلہ! جہاں بے شمار مسائل ہوں وہاں یہ طے کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ کونسا ہے، اگرچہ میں بھی اِس کشمکش کا شکار ہوں لیکن اگر اِس مشکل کے باوجود مجھے یہ طے کرنا ہو کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کونسا …

Read More »
860742-g-1498716691.jpg

رمضان کے بعد شیطان سے ملاقات

رمضان کے بعد شیطان سے ملاقات کل رات گئے شہر کی ایک ویران شاہراہ پر آوارہ گردی کرتے ایک پرانی حویلی کے پاس سے گزر ہوا تو ایک نہایت پُراسرار آواز سن کر میں ٹھٹک گیا اور کان آواز پر لگا دیئے۔ لگتا تھا جیسے کوئی کتا سخت خشک ہڈی …

Read More »
849052-image-1497677157.jpg

پاکستان کا اصل چہرہ درحقیقت یہی لوگ ہیں!

پاکستان کا اصل چہرہ درحقیقت یہی لوگ ہیں! گاڑی میں ایک نوجوان سوار ہوا، ایک بازو سے محروم تھا۔ اِس کمی کا احساس ایسے ہوا کہ ایک بازو کا کپڑا ہوا میں جھول رہا تھا جو ظاہر کررہا تھا کہ بدن کا یہ حصہ ماس سے محروم ہے یا پھر …

Read More »
821628-w-1495175724.jpg

فلسطین، اسرائیل اور اقوام متحدہ

فلسطین، اسرائیل اور اقوام متحدہ فلسطین پر سنہ 1948ء سے قبل اور اِس کے بعد جب سے فلسطین پر غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا ناپاک وجود قائم ہوا ہے کہ مسلسل صیہونیوں کی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح اگر ہم بات کریں مقبوضہ کشمیر کی تو …

Read More »