صفحہ اول / محسوس

محسوس

916072-untitledcollage-1503639203.jpg

سیاسی جھوٹے

سیاسی جھوٹے میاں محمد نواز شریف اور عمران خان صاحب دونوں ہی جھوٹ بول رہے ہیں۔ آپ پانامہ فیصلے ہی کی مثال لے لیجیے۔ سپریم کورٹ سے نااہلی کے فیصلے کے بعد میاں صاحب نے فرمایا، ’’مجھے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی وجہ سے نااہل کردیا گیا ہے۔ …

Read More »
906480-gg-1502862255.jpg

اہم ڈگری نہیں بلکہ …

اہم ڈگری نہیں بلکہ … انسانی نفسیات ہے کہ حضرت انسان مختلف حیلوں، بہانوں اور تاویلوں سے اپنی کوتاہیوں کا موردِ الزام دوسروں کو ٹھہراتا ہے، تاکہ خود کو بری الذمہ کرتے ہوئے اپنے ضمیر کی عدالت میں سرخرو ہوسکے۔ نفسیات کے اِس اصول کو جاننے کے بعد میں نے …

Read More »
0-oo-1500620887.jpg

صدر ممنون کا سفر، عوام کے لیے ’Suffer‘ بن گیا

صدر ممنون کا سفر، عوام کے لیے ’Suffer‘ بن گیا راقم کو ٹرین سے سفر کی عادت ریلوے سے ایک طویل وابستگی کی وجہ سے ہے اور گزشتہ ایک سال سے لاہور شہر میں قیام نے اِس عادت کو مزید پختہ کیا ہے۔ گزشتہ روز بھی عادت سے مجبور جب میں …

Read More »
853229-media-1498050444.jpg

صحافی کی عید

صحافی کی عید یہ بات ہے 11 برس قبل کی، جب ہم نے الیکٹرانک میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا تو دماغ میں ایک ہی خُمار سوار تھا اور وہ تھا بغیر روک ٹوک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کا۔ جب گلے میں نیوز چینل کا خاص تعویز ہو، سڑک …

Read More »
821744-image-1495256843.jpg

ماہِ مقدس اور ہماری ذمہ داریاں

ماہِ مقدس اور ہماری ذمہ داریاں ماہِ رمضان کا مقدس مہینہ ہر مسلمان کے لئے اہمیت کا حامل ہے، اس ماہ میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ عبادات اور نیکیاں کمائے اور دعا کرتا ہے کہ یااللہ! مجھے بھی اِس ماہِ مبارک کی بابرکت ساعتیں نصیب فرما مگر دوسری جانب …

Read More »
813584-focus-1494331568.jpg

پُرسکون اور خوشگوار زندگی گزارنے کے مفید نسخے

پُرسکون اور خوشگوار زندگی گزارنے کے مفید نسخے ہم سب انسان ہیں اور اِس لیے مستقبل کے خدشات اور ماضی کے غم اکثر ہمیں جکڑ لیتے ہیں۔ ایسے میں اکثر یہ ہدایت ملتی ہے کہ ’سوچنے سے کچھ نہیں ملتا، ہنسی خوشی زندگی گزارو، لیکن اِس مشورے کے ساتھ کوئی …

Read More »
803861-image-1493288366.jpg

جنت سے خط لانا بند کرو!

جنت سے خط لانا بند کرو! پاکستان میں آئے روز کے سانحات کے بعد کوئی نہ کوئی میری طرح کا لکھاری گزر جانے والوں کی جانب سے جنت کے پتے سے لکھا گیا خط ضرور لے آتا ہے اور گزر جانے والوں کی طرف سے جنت کے حال احوال کے …

Read More »
803253-blood-1493274862.jpg

وہ درندہ تھا، مگر ہم تو انسان ہیں نا!

وہ درندہ تھا، مگر ہم تو انسان ہیں نا! گھر میں داخل ہوتے ہی غیر معمولی سکوت نے استقبال کیا۔ حیرانگی اِس لیے بھی ہوئی کہ گڑیا کو تو سکون سے بیٹھنا آتا ہی نہیں تھا، وہ بھی سامنے کونے میں یوں دبکی بیٹھی تھی جیسے کوئی انہونی ہوگئی ہو۔ …

Read More »
795650-untitled-1492498095.jpg

خدارا کسی کے مذہب کا تعین خود نہ کیجیے!

خدارا کسی کے مذہب کا تعین خود نہ کیجیے! میرے جامعہ کے کچھ دوستوں نے بڑی رازداری سے بتایا کہ ہمارا ایک دوست ندیم (فرضی نام) قادیانی ہے، لیکن آپ اُس سے تذکرہ مت کیجئے گا۔ پھر ایک دن ایک دوست کہنے لگے وہ جو ایک لڑکا آپ کا دوست …

Read More »
789579-manwomen-1492152649.jpg

خطرہ بھی مرد سے اور محافظ بھی مرد!

خطرہ بھی مرد سے اور محافظ بھی مرد! کہا جاتا ہے کہ عورت کیلئے اِس معاشرے میں مرد کے سہارے کے بغیر باعزت طور پر زندگی گزارنا دشوار ہے۔ باپ، بھائی اور شوہر اُس کے محافظ ہوتے ہیں، لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ بھائی، باپ اور شوہر آپ کے …

Read More »