صفحہ اول / سہولیات

سہولیات

966814-baby-1508229019.jpg

میں سڑک پرپیدا ہونے والی بچی ہوں!

میں سڑک پرپیدا ہونے والی بچی ہوں! انسانیت کی تذلیل اور بے توقیری کہیں یا حکومت کی لاپرواہی، کچھ بھی کہا جائے عقل دنگ رہ جاتی ہے، ضمیر ملامت کرتا ہے، اِک آہ نکلتی ہے، کرب محسوس ہوتا کہ ایسا ہوتا ہی کیوں ہے؟ واقعہ یہ ہے کہ رائیونڈ میں …

Read More »
887358-metric-1501071863.jpg

کامیابی کے لیے ’وسائل‘ سے زیادہ ’محنت‘ ضروری ہے

کامیابی کے لیے ’وسائل‘ سے زیادہ ’محنت‘ ضروری ہے راجہ ممتاز حسین راٹھور مرحوم آزاد کشمیر کے وزیراعظم تھے، تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے انہوں نے ایک مرتبہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے میں خطاب کیا، وہاں موجود میڈیا نمائندے اُن کے خطاب سے خوب متاثر ہوئے۔ اِنہی متاثر …

Read More »
0-a-1488609689.jpg

مارگلہ ہِلز کی سیر

مارگلہ ہِلز کی سیر پاکستان قُدرتی حُسن کا شاہکار ہے۔ اِس میں برف پوش وادیاں، ٹھنڈے میٹھے پانی کے جھرنے، آنکھوں کو فرحت بخشنے والے خوبصورت سیاحتی مقامات اور دل لُبھانے والے قصبات و سرسبز گاؤں ہیں۔ سوات، گلگت، چترال، وادیِ ہنزہ، مری، نتھیا گلی، تولی پیر اور وادیِ نیلم …

Read More »
724836-dd-1485929109.jpg

اورنج ٹرین یا اسپتال؟

اورنج ٹرین یا اسپتال؟ وہ مین گیٹ سے اندر داخل ہوئے اور آدھے گھنٹے کی ذلت آمیز کوشش کے باوجود بھی پارکنگ ڈھونڈنے میں ناکام ہی رہے۔ مجبوراََ گاڑی نان پارکنگ ایریا میں کھڑی کی، گاڑی سے ایک پیپر نکالا اور اس پر اپنا نام اور موبائل نمبر لکھ کر …

Read More »
694878-pakistan-1483084938.jpg

پاکستانیت کیا ہے؟

پاکستانیت کیا ہے؟ آزادی کے 69 برسوں بعد آج ریاستِ پاکستان میں شہریوں کے لئے ’پاکستانیت‘ کا تصور کیا ہے یا کیا رہ گیا ہے؟ سڑک کے نکڑ پر واقع نذیر مکینک کی دکان پر صبح سے رات گئے تک اوزار تھامے، موٹر سائیکلوں کی مرمت کرتے، گریس سے ہاتھ منہ …

Read More »
656399-property-1479376340.jpg

حیدرآباد میں پراپرٹی کی گرتی قیمتوں کی وجوہات

حیدرآباد میں پراپرٹی کی گرتی قیمتوں کی وجوہات حیدرآباد کا شمار پاکستان کے دس بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کسی زمانے میں سندھ کا دارالحکومت بھی یہی شہر تھا۔ اس شہر کی بنیاد 1768ء میں میاں غلام شاہ نے رکھی تھی۔ نیرون کے کھنڈرات سے بننے والا یہ شہر اپنی …

Read More »
653840-vote-1479191167.jpg

جمہوریت سے عوام کی ٹوٹتی امیدیں (پہلا حصہ)

جمہوریت سے عوام کی ٹوٹتی امیدیں (پہلا حصہ) دعویٰ تھا کہ ایک سال کے اندر لوڈ شیڈنگ کےعفریت پر قابو پالیں گے۔ دنوں سے مہینوں، چھ مہینے، پھر سال کا وقت عوام کو عنایت کیا گیا، کمال مہربانی سے۔ مگر شومئی قسمت کہ یہ صرف انتخابی وعدہ ثابت ہوا اور …

Read More »
651965-image-1478938252.jpg

بی بی ہم شرمندہ ہیں!

بی بی ہم شرمندہ ہیں! محترمہ ہلیری کلنٹن صاحبہ، امید ہے مزاج ٹھکانے آگئے ہوں گے۔ یہ امر آپ کے لئے باعث حیرت و صد افتخار ہوگا کہ ہم پاکستانیوں کو آپ کی شکست سے اس قدر زور کا جھٹکا لگا ہے جتنا پانامہ زدہ وزیراعظم کی جیت پر بھی …

Read More »
633344-nadra-1477133122.jpg

نادرا میں کرپشن یا پالیسی کا فقدان

نادرا میں کرپشن یا پالیسی کا فقدان یار کل نادرا کے بارے میں ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ کرپشن میں ملوث افراد کو پکڑا گیا ہے۔ تم تو 10 سال سے نادرا میں ملازمت کررہے ہو لیکن تم تو لاکھوں کے مقروض اور ہر ماہ کی …

Read More »
630568-naran-1476859455.jpg

پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (تیسرا اور آخری حصہ)

پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (تیسرا اور آخری حصہ) اس کے علاوہ قریبی پہاڑوں پر کوہ پیمائی بھی کی جاسکتی ہے یا پھر ناران قصبہ کی عمدہ طعام گاہوں سے لاہوری کھانوں کے مزے لئے جاسکتے ہیں۔ قصبہ کے کاروباری مراکز سیاحتی ایام میں رات گئے تک کُھلے …

Read More »