صفحہ اول / خیال

خیال

920578-meat-1504089377.jpg

قربانی ایک تربیتی عمل

قربانی ایک تربیتی عمل قربانی اور ایثار جیسے الفاظ سے ہم بخوبی آگاہ ہیں۔ اسلام میں انسانیت کی خدمت، دوسروں کی خاطر اپنا مال خرچ کرنے، ایثار اور قربانی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ احادیث میں مذکور ہے کہ ’سب سے اچھا انسان وہ ہے جس سے لوگوں کو …

Read More »
1501055792_0-dd-1501053915.jpg

فنکاروں کو اعزازات سے زیادہ ’عزت‘ کی ضرورت ہے!

فنکاروں کو اعزازات سے زیادہ ’عزت‘ کی ضرورت ہے! پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں واقعات، سانحات اور حادثات اِس طرح رونما ہوتے ہیں جیسے چیونٹیاں زمین سے نکلتی ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کا شمار کرنا ممکن نہیں ہوتا اِس طرح پاکستان کے معروضی حالات میں یہ بتانا بھی اب …

Read More »
1500119889_turrkey-1500118398.jpg

ترکی بمقابلہ پاکستان

ترکی بمقابلہ پاکستان رات گئے دفتر سے نکلتے ہوئے بھوک کی شدت کے پیشِ نظر پریس کلب کی جانب رختِ سفر باندھا۔ مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچتے ہی ایک دیو قامت پینا فلیکس پر نظر پڑی، جس میں گزشتہ سال ترکی میں فوجی بغاوت کے سامنے سیسہ …

Read More »
854097-players-1498045579.jpg

صرف کرکٹ کھیلنے والوں کی قسمت میں ہی کروڑوں کیوں؟

صرف کرکٹ کھیلنے والوں کی قسمت میں ہی کروڑوں کیوں؟ چیمپئنز ٹرافی 2017ء کا آغاز ہوا تو کرکٹ کے ہر پنڈت، گرو اور مہان تجزیہ نگار کی جانب سے دفاعی چیمپئن بھارت اور ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے والی انگلینڈ کی ٹیم کو ایونٹ کے لیے فیورٹ قرار دیا گیا، جبکہ آسٹریلیا …

Read More »
849906-ff-1497689589.jpg

’میرے ابو میرا تحفظ‘

’میرے ابو میرا تحفظ‘ ماتھے پر پسینہ، ہاتھ میں لاٹھی اور کاندھے پر کھانے کا سامان، یہ ابو کا پہلا سراپا ہے جو میرے ذہن میں آج تک ہے۔ بچپن میں ٹی وی کمرشل اور اخبارات میں ایک خوبصورت اشتہار ’یااللہ میرے ابو سلامت رہیں‘ والد کی محبت کے حوالے …

Read More »
805565-maids-1493467171.jpg

’یکم مئی کی چھٹی‘

’یکم مئی کی چھٹی‘ نسرین جلدی جلدی ہاتھ چلاؤ، دیکھو کتنے برتن ابھی پڑے ہیں اور جھاڑو پوچا بھی کرنا ہے، سارا گھر گندا پڑا ہے، شام میں دعوت ہے اور مجھے بہت کام کرنا ہے، پھر شام کے برتن بھی ہوں گے، مسز علیم کے گھر کام کرکے شام …

Read More »
804579-farah-1493359913.jpg

سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں

سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں 25 اپریل بروز منگل شام 7 بجے بے وقت سویا نیند سے بیدار ہوا تو عادت کے مطابق ہاتھ سرہانے پڑے موبائل فون کی طرف بڑھ گیا۔ فون ہاتھ میں آتے ہی فیس بک سے رابطہ کرنے کی کوشش تو اچانک سامنے …

Read More »
795670-untitled-1493009736.jpg

کوئی ہے جو مردوں کی بھی سنے؟

کوئی ہے جو مردوں کی بھی سنے؟ ایک وقت تھا کہ مرد کسی بھی گھرانے کا چہرہ ہوا کرتا تھا، گھر کے اندر اور باہر اُس کے فیصلوں کی عمل داری ہوا کرتی تھی، خصوصی طور پر ہمارے سماج میں جہاں عورت کی وراثت کا تعین مرد سے ہے، عورت …

Read More »
795650-untitled-1492498095.jpg

خدارا کسی کے مذہب کا تعین خود نہ کیجیے!

خدارا کسی کے مذہب کا تعین خود نہ کیجیے! میرے جامعہ کے کچھ دوستوں نے بڑی رازداری سے بتایا کہ ہمارا ایک دوست ندیم (فرضی نام) قادیانی ہے، لیکن آپ اُس سے تذکرہ مت کیجئے گا۔ پھر ایک دن ایک دوست کہنے لگے وہ جو ایک لڑکا آپ کا دوست …

Read More »
syed-qasim-mehmood-1491029047.jpg

استادِ محترم سیّد قاسم محمود کے کچھ عملی مشورے

استادِ محترم سیّد قاسم محمود کے کچھ عملی مشورے اُستادِ گرامی سیّد قاسم محمود کا انتقال 31 مارچ 2010ء کے روز ہوا، اور کل اُن کی ساتویں برسی تھی لیکن زیرِ نظر تحریر کا مقصد استادِ محترم کی سوانح بیان کرنا نہیں بلکہ کچھ یادوں اور باتوں کے ذریعے اُن …

Read More »