صفحہ اول / جھیل

جھیل

1506488308_0-image-1506417215.jpg

پاکستان میں فروغِ سیاحت کے مواقع

پاکستان میں فروغِ سیاحت کے مواقع ’’پُر مسرت زندگی گزارنے کےلیے پہلی شرط یہ ہے کہ انسان اور فطرت کا بندھن ٹوٹنے نہ پائے۔‘‘ یہ الفاظ اردو ادب کے مشہور و معروف سفر نامہ نگار مستنصر حسین تارڑ کے ہیں۔ یہی بندھن موصوف کو عمر کے اِس حصے میں بھی …

Read More »
1497100796_0-photobynabeelabro-1497080002.jpg

جنگلی حیات کی پناہ گاہ ’’لنگھ جهيل‘‘

جنگلی حیات کی پناہ گاہ ’’لنگھ جهيل‘‘ صبح سویرے جھیل کے ساحل پر بیٹھی کوئیل کی ’کوکو‘ اور چڑیا کی ’چو چو‘ سن کر میرے دل و دماغ تازہ ہوگئے۔ صبح کا سورج طلوع ہوتے ہی جھیل پر معاملات زندگی شروع ہو رہے تھے۔ ماہی گیر مچھلیوں کے جال اور …

Read More »
0-a-1496040487.jpg

دستاغل سر، سرکش و پُرخطر چوٹی

دستاغل سر، سرکش و پُرخطر چوٹی گلگت بلتستان اپنے خوبصورت مناظر، دلفریب وادیوں اور فلک بوس کوہساروں کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اِس خطہ کو جنتِ ارضی بھی کہتے ہیں۔ یہاں کے دلکش سرسبز میدان، خوبصورت نیلگوں جھیلیں اور عظیم گلیشیئرز دنیا بھر کے …

Read More »
0-d-1494409246.jpg

پنجاب میں موجود ’چھپی‘ ہوئی جھیلوں کی سیر

پنجاب میں موجود ’چھپی‘ ہوئی جھیلوں کی سیر جھیل کے نیلگوں پانی پر جمی کائی اور منرل واٹر کی خالی بوتلوں اور کھانے کی اشیاء کے گندے لفافے دیکھتے ہوئے میں دوپہر کو عین اُس وقت اچھالی جھیل میں کشتی کے ہچکولوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا جب سورج …

Read More »
1492262427_0-image-1492234991.jpg

سندھ کی نایاب ہالیجی جھیل

سندھ کی نایاب ہالیجی جھیل تاحدِ نگاہ بہتا ہوا پانی، لہراتی سرسراتی تازہ ہوائیں، پیپل کے درختوں کی راحت بھری چھاؤں اور خوبصورت چہچہاتے پرندے یہاں کے ماحول میں ایسی دلکشی پیدا کر رہے تھے کہ دیکھنے والے کے قلب کا تصور ناقابل بیان ہوتا ہے۔ اِس بار ہم نے …

Read More »
0-b-1487830715.jpg

ہنہ جھیل کے پاس پاس

ہنہ جھیل کے پاس پاس مسلسل برف باری نے کوئٹہ کو سفید کردیا، بلوچستان سمیت پورے ملک سے ہزاروں لوگوں نے تفریح کی غرض سے کوئٹہ کا رُخ کیا تو ہم بھلا کیسے پیچھے ہٹنے والے تھے؟ ویسے تو بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان …

Read More »
0-d-1485158736.jpg

وادی کالام توجہ چاہتی ہے

وادی کالام توجہ چاہتی ہے جون جولائی میں سورج کی حِدت جب شہریوں کے دماغ کو پگھلا دیتی ہے تو اے سی زدہ کمروں سے باہر نکلنے میں قاصر رہتے ہیں۔ ایسے میں جب گھروں میں قید ہوکر دم گھٹنے لگتا ہے تو وادیِ سوات کی قدرتی یخ بستہ ہواؤں …

Read More »
674412-marriagedegree-1481609798.jpg

صنفِ نازک یا پیسا کمانے کی مشین؟

صنفِ نازک یا پیسا کمانے کی مشین؟ دورِ آدم سے رشتہ ازداوج کا سلسلہ چلا آرہا ہے۔ شادی نہ صرف مرد و عورت کو ایک دوڑ میں باندھ دیتی ہے بلکہ ان کے دکھ سکھ بھی یکساں ہوجاتے ہیں۔ یوں تو شادی کی حقیقت سے منہ نہیں موڑا جاسکتا لیکن …

Read More »
1476275365_0-image-1476078269.jpg

(پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (دوسرا حصہ

(پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (دوسرا حصہ بالاکوٹ، یہ وادی کا سب سے بڑا اور جدید شہر ہے۔ بالاکوٹ سر سبز پہاڑوں میں گِھرا ہوا ہے اور اس کے درمیان سے دریائے کُنہار گزرتا ہے۔ اوپر پہاڑوں پر دور دور تک آبادی ہے۔ یہاں کے مکین اس سخت …

Read More »
1474030182_0-image-1473925389.jpg

سیف الملوک کا سرمائی سراپہ میرا عشق

سیف الملوک کا سرمائی سراپہ میرا عشق جھیل سیف الملوک سے میری شناسائی کوئی 25 برس پرانی ہے، جب اسکول کے ایام میں وادیِ کاغان کی سیر جیسے کوئی نام کا ایک باب نصاب میں ہوا کرتا تھا۔ پھر وقت پر لگا کر اڑتا رہا اور کسک تھی اک جو …

Read More »