جنم

966814-baby-1508229019.jpg

میں سڑک پرپیدا ہونے والی بچی ہوں!

میں سڑک پرپیدا ہونے والی بچی ہوں! انسانیت کی تذلیل اور بے توقیری کہیں یا حکومت کی لاپرواہی، کچھ بھی کہا جائے عقل دنگ رہ جاتی ہے، ضمیر ملامت کرتا ہے، اِک آہ نکلتی ہے، کرب محسوس ہوتا کہ ایسا ہوتا ہی کیوں ہے؟ واقعہ یہ ہے کہ رائیونڈ میں …

Read More »
927823-f-1504868422.jpg

دہشت گردی کی آڑ میں جامعہ کراچی کے خلاف سازش

دہشت گردی کی آڑ میں جامعہ کراچی کے خلاف سازش جامعہ کراچی میری مادرِ علمی ہے اور اس کی عزت و حرمت مجھے آج بھی اسی طرح عزیز ہے جیسے اپنے زمانہ طالب علمی میں تھی لیکن خبروں میں بار بار جس انداز سے جامعہ کراچی کا تذکرہ کیا جارہا …

Read More »
747076-larki-1487914906.jpg

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم

کم عمری کی شادیاں اور پسماندہ معیار تعلیم ضلع جعفرآباد کے قریب رہائشی غلام جان سے ملاقات اسکول کے دورہ کے دوران ہوئی۔ جب ہم این پراجیکٹ کے دوران علاقے کے لوگوں کو لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کر رہے تھے۔ دورانِ گفتگو جب ہم اسکول چھوڑ دینے …

Read More »
724836-dd-1485929109.jpg

اورنج ٹرین یا اسپتال؟

اورنج ٹرین یا اسپتال؟ وہ مین گیٹ سے اندر داخل ہوئے اور آدھے گھنٹے کی ذلت آمیز کوشش کے باوجود بھی پارکنگ ڈھونڈنے میں ناکام ہی رہے۔ مجبوراََ گاڑی نان پارکنگ ایریا میں کھڑی کی، گاڑی سے ایک پیپر نکالا اور اس پر اپنا نام اور موبائل نمبر لکھ کر …

Read More »
704528-image-1483952698.jpg

جمہوریت سے عوام کی ٹوٹتی امیدیں (ساتواں اور آخری حصہ)

جمہوریت سے عوام کی ٹوٹتی امیدیں (ساتواں اور آخری حصہ) گزشتہ عام انتخابات کے بعد جہاں اِس شک پر مہر ثبت ہوگئی کہ پاکستان میں باری کی سیاست اپنے عروج پر ہے وہیں ایک دوسرے کو ہر اچھے بُرے کام میں تحفظ دینے کی روایت بھی سرائیت کرتی جارہی ہے۔ …

Read More »
678318-mobile-1481784686.jpg

سوشل میڈیا کے دور میں خوش کیسے رہا جائے؟

سوشل میڈیا کے دور میں خوش کیسے رہا جائے؟ صبح ہوئی ہے، آنکھ کُھلی نہیں پر ہاتھ ہیں کہ حرکت میں آچکے ہیں۔ ایک ہاتھ سے آنکھیں مسل رہا ہوں، دوسرے سے سیل فون ٹٹول رہا ہوں۔ کدھر ہے؟ رات کو سرہانے ہی تو رکھا تھا، کہیں گر تو نہیں …

Read More »
637717-p-1477553851.jpg

ابنِ صفی کا سائنسی تخیل

ابنِ صفی کا سائنسی تخیل اگرچہ مشرق نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں مغرب کی طرز پر ترقی تو نہیں کی لیکن ابن صفی کے تخیل نے کچھ چیزیں سائنسی انداز میں ضرور اختراعات کیں۔ انسان کا تخیل ہمیشہ خوب سے خوب تر، بلند سے بلند تر کی جستجو کرتا آیا …

Read More »
1474191672_0-image-1474013922.jpg

بک ریویو؛ امرتا پریتم اور امروز

بک ریویو؛ امرتا پریتم اور امروز یہ کتاب میری سائیڈ ٹیبل پر کافی روز سے پڑی ہے، دو دفعہ پڑھ لینے کے بعد اب اس کتاب سے کچھ انسیت سی ہو چلی ہے۔ اما ترلوک کی لکھی گئی ’’امریتا امروز اک پریم کتھا‘‘ جسے میں لبرٹی بکس سے خرید لائی …

Read More »
599019-kk-1473070306.jpg

اب میں اپنے ابا عرف ہٹلر کو کیا جواب دونگا؟

اب میں اپنے ابا عرف ہٹلر کو کیا جواب دونگا؟ دنیا ہٹلر کو ایک ظالم حکمران اور یہودی مخالف لیڈر کے طور پر جانتی ہے۔ زیادہ تر لوگوں نے اس ظالم لیڈر کو صرف کتابوں کی حد تک پڑھا ہوگا، میں موجودہ دور میں وہ واحد فرد ہوں جس نے …

Read More »
1472448198_0-image-1472118916.jpg

موہلی آبشار کی ان کہی داستان

موہلی آبشار کی ان کہی داستان کہتے ہیں پیار کے بغیر تو زندگی ممکن ہے، پر پانی کے بغیر نہیں اور ایک بار جبران خلیل جبران نے کہا تھا کہ پانی کے ایک ایک قطرے میں بحر بیکراں پوشیدہ ہوتا ہے اور پانی تو کشمیر کی رگ رگ میں بہتا …

Read More »