صفحہ اول / تازہ

تازہ

919990-qurbani-1504074643.jpg

میری قربانی، میرا جینا مرنا، اللہ ربُّ العالمین کے لیے

میری قربانی، میرا جینا مرنا، اللہ ربُّ العالمین کے لیے الحمداللہ، عیدالاضحیٰ سال کا دوسرا عظیم موقع کہ جب اُمتِ مسلمہ احکامِ الٰہی کی ادائیگی کے لیےعقیدت کے جذبے سے سرشار مصروفِ عمل ہے۔ ماہِ ذی الحج جذبۂ ایمان و وفا اور جذبۂ قربانی بھی ساتھ لاتا ہے اور پوری …

Read More »
0-d-1498198998.jpg

آرام کمانے نکلتے ہیں آرام چھوڑ کر!

آرام کمانے نکلتے ہیں آرام چھوڑ کر! دن ڈھلتے ہی تیل کی بوتلیں اُٹھائے چھن چھن کی آوازیں کرتے یہ لوگ اپنے روزگار کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں، کوئی فٹ پاتھ پر قالین بچھائے، کچھ ہوٹلوں پر بیٹھے تو کچھ بس اور ٹرک کے اڈوں پر اپنے گاہک کی …

Read More »
848871-dd-1497605113.jpg

اونٹنی کے دودھ کی اہمیت، نوعیت اور افادیت (حصہ اول)

اونٹنی کے دودھ کی اہمیت، نوعیت اور افادیت (حصہ اول) اونٹ کی ساخت اور فعلیات میں اللہ رب العزت کی نشانیاں دیکھتے ہوئے جب اونٹنی کے دودھ پر توجہ کی جاتی ہے تو یہاں بھی اونٹ کے منفرد انداز دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم اُن پر غور کرنے سے قبل ایک …

Read More »
839235-oo-1496831358.jpg

مستقبل کی تپتی دھوپ سے بچنا ہے تو درخت لگائیں!

مستقبل کی تپتی دھوپ سے بچنا ہے تو درخت لگائیں! کیا خدا روٹھ گیا اِن گلیوں سے؟ جہاں اب گھانس کا ایک تنکا تک نہیں، بس اینٹوں اور پتھروں کے مکان ہیں۔ کچے صحن پر بھی سنگِ مرمر نے قبضہ کرلیا، گُل دوپہری کے گلابی پھولوں سے لدے دو چار …

Read More »
1489753019_0-a-1489730163.jpg

بلوچستان کا حُسن

بلوچستان کا حُسن انسان کی تمام تر بھاگ دوڑ، محنت و مشقت، جدوجہد سب کی سب سکون حاصل کرنے کے لئے ہی ہوتی ہے۔ اگر یوں کہوں کہ تمام تر عمل کا مرکز ذہنی سکون ہی ہوتا ہے تو کسی صورت غلط نہیں ہوگا۔ انسان کو اگر ذہنی سکون میسر …

Read More »
0-image-1482476725.jpg

2016ء کے وہ ٹرینڈز جو زبان زدِ عام ہوگئے

2016ء کے وہ ٹرینڈز جو زبان زدِ عام ہوگئے جیسے جیسے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سہولت عام ہوتی جارہی ہے ویسے ویسے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی لازم ہوتے جارہے ہیں، جہاں تمیز اور شائستگی کو کھڈے لائن لگا کر بھانت بھانت کی بولیاں بولی جاتی ہیں۔ اب پاکستان کے تمام محمود و ایاز …

Read More »
685514-aa-1482229632.jpg

کالے بکروں کی نہیں، کالی بھیڑوں کی قربانی دیجیے

کالے بکروں کی نہیں، کالی بھیڑوں کی قربانی دیجیے یوں تو ہم صدقہ و خیرات پر صدقِ دل سے قائل ہیں اور اس کے ثمرات سے آگاہ بھی، لیکن اِس کے کرامات کا فیض جس انداز میں قومی ائیرلائن نے اٹھایا اُس نے تو بہت سے بدعقیدہ لوگوں کا قبلہ …

Read More »
669739-h-1480749719.jpg

ادب کی منڈی کے ساہوکار

ادب کی منڈی کے ساہوکار جب کبھی ’’عالمی اردو کانفرنس‘‘ کا اعلان ہوتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے ’’اردو ادب کی منڈی لگنے والی ہے!‘‘ کا نعرہ بلند کردیا گیا ہو۔ شرکاء چاہے امریکہ سے آئیں، برطانیہ سے، کینیڈا سے، ہندوستان سے یا پھر مریخ سے، ایجنڈا وہی لگا …

Read More »
641630-image-1477910871.jpg

کاشف غائر کے مجموعے سے انتخاب

کاشف غائر کے مجموعے سے انتخاب کاشف حسین غائر کراچی کے ان چند نوجوان غزل گو شعراء میں سے ایک ہیں جنہوں نے ملک بھر میں غزل کے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ سہل ممتنع میں لکھتے ہیں اور پرت در پرت کھلنے والی شاعری سے اجتناب کرتے …

Read More »
625052-image-1476344361.jpg

دیکھا تیرا امریکا (دوسری قسط)

دیکھا تیرا امریکا (دوسری قسط) ڈان ٹاون وہ ہفتے کی کِھلی کِھلی سی شام تھی جب ایئرپورٹ سے عدیل کے ٹوئن ٹاور میں واقع فلیٹ میں پہنچے۔ ٹائم ساڑھے 5 بج چکے تھے۔ گھر پہنچتے ہی رابعہ نے کہا بھی کہ ابو آپ تھک گئے ہوں گے تھوڑا آرام کرلیں …

Read More »