صفحہ اول / انتظام

انتظام

804579-farah-1493359913.jpg

سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں

سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں 25 اپریل بروز منگل شام 7 بجے بے وقت سویا نیند سے بیدار ہوا تو عادت کے مطابق ہاتھ سرہانے پڑے موبائل فون کی طرف بڑھ گیا۔ فون ہاتھ میں آتے ہی فیس بک سے رابطہ کرنے کی کوشش تو اچانک سامنے …

Read More »
0-b-1487830715.jpg

ہنہ جھیل کے پاس پاس

ہنہ جھیل کے پاس پاس مسلسل برف باری نے کوئٹہ کو سفید کردیا، بلوچستان سمیت پورے ملک سے ہزاروں لوگوں نے تفریح کی غرض سے کوئٹہ کا رُخ کیا تو ہم بھلا کیسے پیچھے ہٹنے والے تھے؟ ویسے تو بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان …

Read More »
734450-q-1486708063.jpg

مجھے میری ’سادہ‘ سی بسنت لوٹا دیجیے

مجھے میری ’سادہ‘ سی بسنت لوٹا دیجیے آسمان پر اُڑتی رنگ برنگی پتنگیں اور پکوانوں کی مہک، یہ پہچان تھی بسنت کے تہوار کی۔ جب سرسوں پھولنے لگتی تو موسم خوشگوار سا محسوس ہوتا اور دوکانوں پر پتنگ بازی کا سامان سج جاتا۔ عرصہ ہوا جب ایک دفعہ بسنت کا …

Read More »
0-a-1486464158.jpg

آئیے خوش رہنا سیکھیں!

آئیے خوش رہنا سیکھیں! ایک دور ہے نااُمیدی کا، احساس کی ایسی لہر ہے جس میں جکڑے جانے کتنے لوگ اپنی الگ ہی دنیا میں گم نظر آتے ہیں۔ سڑک پر، بازار میں، آفس میں، گروسری اسٹور پر غرض کتنے ہی ایسے چہرے آپ کو نظر آئیں گے جو فکر …

Read More »
699886-idcard-1483611764.jpg

شناختی کارڈ بنوانا کسی معرکہ سے کم نہیں

شناختی کارڈ بنوانا کسی معرکہ سے کم نہیں گزشتہ ہفتے قومی شناختی کارڈ پر نظر پڑی تو انکشاف ہوا کہ تاریخِ تنسیخ گزر چکی ہے۔ فوراً یہ طے پایا کہ کسی مسئلے کا شکار ہونے سے قبل ہی تجدید کرالی جائے۔ اِس واسطے ہی آج ہم دفتر سے چھٹی لیکر …

Read More »
694878-pakistan-1483084938.jpg

پاکستانیت کیا ہے؟

پاکستانیت کیا ہے؟ آزادی کے 69 برسوں بعد آج ریاستِ پاکستان میں شہریوں کے لئے ’پاکستانیت‘ کا تصور کیا ہے یا کیا رہ گیا ہے؟ سڑک کے نکڑ پر واقع نذیر مکینک کی دکان پر صبح سے رات گئے تک اوزار تھامے، موٹر سائیکلوں کی مرمت کرتے، گریس سے ہاتھ منہ …

Read More »
669710-image-1480744367.jpg

ایدھی کے بعد ایدھی مشن کو بھی یاد رکھیے

ایدھی کے بعد ایدھی مشن کو بھی یاد رکھیے پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کے بانی عبدالستار ایدھی مرحوم کے صاحبزادے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر فیصل ایدھی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں لوگوں سے مالی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کی …

Read More »
632375-america-1477030419.jpg

دیکھا تیرا امریکا (تیسری قسط)

دیکھا تیرا امریکا (تیسری قسط) اجنبی شہر میں عید   پاکستان سے ہم 22 روزے گزار کر چلے تھے۔ باقی روزے یہاں بچوں کے ساتھ رکھے لیکن یہ روزے بڑے پھیکے پھیکے تھے، ناں اذان کی آواز، ناں نزدیک کوئی مسجد، بس فون پر سیٹ کی ہوئی واشنگٹن کے وقتِ …

Read More »
630568-naran-1476859455.jpg

پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (تیسرا اور آخری حصہ)

پہاڑوں کا دل وادی ناران کا سفر (تیسرا اور آخری حصہ) اس کے علاوہ قریبی پہاڑوں پر کوہ پیمائی بھی کی جاسکتی ہے یا پھر ناران قصبہ کی عمدہ طعام گاہوں سے لاہوری کھانوں کے مزے لئے جاسکتے ہیں۔ قصبہ کے کاروباری مراکز سیاحتی ایام میں رات گئے تک کُھلے …

Read More »
1472448198_0-image-1472118916.jpg

موہلی آبشار کی ان کہی داستان

موہلی آبشار کی ان کہی داستان کہتے ہیں پیار کے بغیر تو زندگی ممکن ہے، پر پانی کے بغیر نہیں اور ایک بار جبران خلیل جبران نے کہا تھا کہ پانی کے ایک ایک قطرے میں بحر بیکراں پوشیدہ ہوتا ہے اور پانی تو کشمیر کی رگ رگ میں بہتا …

Read More »