صفحہ اول / احساس

احساس

924762-g-1504588425.jpg

بادشاہ سے ملاقات

بادشاہ سے ملاقات عبداللہ کو پہلے پہل تو یقین ہی نہ آیا، وہ سمجھا کہ کوئی دھوکہ دہی کی کال ہے۔ کہاں وہ اور کہاں بادشاہ سلامت۔۔۔۔۔ مگر پھر آنے والی کالز اور ای میل نے بات کچھ کنفرم کردی کہ عبداللہ کو ایک بڑے ملک کے بادشاہ نے ملنے …

Read More »
911775-s-1503295975.jpg

آج ہی شکریہ ادا کیجیے!

آج ہی شکریہ ادا کیجیے! گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر اپنے بہت سارے دوست، احباب کو ڈاکٹر روتھ  فاؤ کی آخری رسومات ادا ہونے پر ’محسن انسانیت‘، ’انسان دوست‘، ’شکریہ روتھ فاؤ‘ اور ’مدر ٹریسا الوداع‘ جیسے کلمات لکھتے، کہتے دیکھ رہی ہوں۔ بلاشبہ روتھ فاؤ کا شکریہ …

Read More »
856094-dd-1498286849.jpg

عید الفطر اور ہمارے پکوان

عید الفطر اور ہمارے پکوان رمضان کا آخری عشرہ بھی اختتام کے قریب ہے اور لوگ زور و شور سے عید الفطر کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔ جہاں عید روزہ داروں کے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے، وہیں عبادت گزاروں کے لئے خوشیوں کا پیغام بھی …

Read More »
849906-ff-1497689589.jpg

’میرے ابو میرا تحفظ‘

’میرے ابو میرا تحفظ‘ ماتھے پر پسینہ، ہاتھ میں لاٹھی اور کاندھے پر کھانے کا سامان، یہ ابو کا پہلا سراپا ہے جو میرے ذہن میں آج تک ہے۔ بچپن میں ٹی وی کمرشل اور اخبارات میں ایک خوبصورت اشتہار ’یااللہ میرے ابو سلامت رہیں‘ والد کی محبت کے حوالے …

Read More »
830104-quran-1496053361.jpg

رمضان المبارک میں عبادات کے لیے وقت کیسے نکالیں؟

رمضان المبارک میں عبادات کے لیے وقت کیسے نکالیں؟ ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ رمضان سے جُڑی تمام تر خوشیاں، مصروفیات اور خواہشیں سب کی زبان پر ہیں۔ خواتین کا رمضان سحری و افطار کی فکر سے شروع ہو کر شاپنگ اور عید کی خریداری پر ختم ہوجاتا …

Read More »
826349-dd-1495694796.jpg

وہ نوکرانی نہیں، میری ماں تھی!

وہ نوکرانی نہیں، میری ماں تھی! ایک روز میں اور زاہد صاحب آفس کینٹین میں بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ میں نے اُن کے ہمہ وقت کے بجھے بجھے سے رویے کی وجہ پوچھی۔ وہ کہنے لگے، ’’مجھے آج مرے ہوئے تین سال ہوگئے‘‘ میں نے نظریں اُٹھا کر اُن …

Read More »
825540-kamwali-1495610998.jpg

اسٹیٹس سمبل سمجھے جانے والی ’کام والیاں‘

اسٹیٹس سمبل سمجھے جانے والی ’کام والیاں‘ آج امی کے گھر جانا ہوا تو فاطمہ باجی کا پوچھا کہ کہاں ہیں؟ امی نے بتایا کہ جس گھر میں وہ کام کرتی ہیں، وہاں آج مالکن کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں شرکت کرنے گئی ہیں۔ مجھے سُن کر اتنی …

Read More »
824612-d-1495523270.jpg

بے حسی نہیں چلے گی!

بے حسی نہیں چلے گی!   پاکستانی معاشرے کو انتہائی اہم اور سنجیدہ باتوں کو مذاق سے ہلکا کرنے کی عادت پڑچکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سنجیدگی سے اصلاح کی کوشش کرنے کی بجائے کرپٹ اور قوم کے مجرموں کا مذاق بنا کر اپنے دلوں کو تسلی دے لی …

Read More »
816172-mother-1494670589.jpg

میری امّی

میری امّی ’’احمد! بیٹا میں نے ناشتہ تیار کردیا ہے۔‘‘ امّی نے کچن سے آواز لگائی، مگر احمد سُنی ان سُنی کرتا ہوا اپنی تیاری میں لگا رہا۔ ’’احمد!‘‘ امّی نے تھوڑی دیر بعد دوبارہ آواز دی۔ ’’آرہا ہوں امّی، تھوڑا صبر کرلیں۔‘‘ احمد اونچی آواز میں بولا۔ ’’ایک تو …

Read More »
803189-q-1493203873.jpg

دیکھا تیرا امریکا (تئیسویں اور آخری قسط)

دیکھا تیرا امریکا (تئیسویں اور آخری قسط) ہیپی برتھ ڈے عنایہ نیویارک سے واپس آئے کئی روز ہوگئے تھے، اور اب پاکستان واپسی میں بھی بس چند ہی روز باقی تھے۔ ہمیں پاکستان سے آئے دو ماہ ہونے کو تھے، یہ وقت کیسے گزرا؟ پتا بھی نہیں چلا، اب ہم …

Read More »